اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سڈنی، آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے ریڈ بال کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میتھیو ویڈ نے وائٹ بال کرکٹ کھیلتے رہنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم وہ ریڈبال کرکٹ یعنی ٹیسٹ کرکٹ سے علیحدہ ہوگئے ہیں۔

latest urdu news

بتایا جارہاہے کہ شیفلڈ شیلڈ ٹرافی کا فائنل میتھیو ویڈ کے فرسٹ کلاس کیریئر کا آخری میچ ہوگا، دوسری جانب سے میتھیو ویڈ کا کہنا تھا کہ وائٹ بال کرکٹ میں خصوصی طور پر بی بی ایل میں زبردست فام دکھانا چاہتا ہوں۔

ریڈ بال فارمیٹ نہ کھیلنا مجھے خود کو مضبوط رہنے کا موقع دے گا۔