اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عاقب جاوید سری لنکن کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ مقرر

سری لنکا کرکٹ نے بولنگ کوچ کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر عاقب جاوید کی خدمات حاصل کرلیں۔

سری لنکا کرکٹ کیجانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عاقب جاوید کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بولنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

سری لنکا کرکٹ کا بتانا ہے کہ عاقب جاوید t20 ورلڈ کپ میں سری لنکا ٹیم کی کوچنگ کریں گے جس کیلئے سابق کرکٹر فوری طور پر سری لنکا کرکٹ کو جوائن کریں گے۔

latest urdu news

سری لنکا کرکٹ کے مطابق عاقب جاوید ابتدائی طور پر فاسٹ بولنگ کے کیمپ کوکنڈکٹ کریں گے۔