اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

856,670FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

مریم نواز کا قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قیدیوں کی سزاؤں میں تین ماہ کی کمی کا اعلان کردیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آج دوسرے دن بھی کوٹ لکھپت جیل کا دورہ کیا جہاں خواتین قیدیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ان کی حکومت جیل نظام میں بھی بہتری لانے کے لیے اقدامات کرے گی، انہوں نے خود والد کے ہمراہ جیل میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔

latest urdu news

وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ ہم 155 قیدیوں کو دیت کی رقم ادا کرکے رہا کررہے ہیں۔ خوشی ہے کہ یہ لوگ رمضان کے باقی دنوں اور عید کی خوشیوں میں گھر والوں کے ساتھ ہوں گے۔