اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,999FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں پھنستے دکھائی رے رہے ہیں، فیصل واوڈا

کراچی، سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مزید پریشانیوں میں پھنستے دکھائی رے رہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ میرے اختلافات ایم کیو ایم لندن سے تھے، ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، میرا ایم کیو ایم کے بہت سے لوگوں سے اچھا تعلق ہے، انقلاب لانے کیلئے ملکی سالمیت کو خطرے میں نہیں ڈالا جاسکتا۔

latest urdu news

فیصل واوڈا نے کہا کہ انقلاب لانے کے بہت سے طریقے ہیں، سسٹم کے ذریعے آپ انقلاب لا سکتےہیں۔