اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف جائزہ مشن کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل ہوگئے، ملاقات میں آئی ایم ایف کیساتھ موجودہ اسٹینڈبائی ارینجمنٹ کی تکمیل پر امریکی حمایت کا بھی تذکرہ ہوا۔

latest urdu news

ذرائع کے مطابق پاکستان اور امریکہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم بھی ظاہر کیا گیا، وزیر خزانہ نے امریکی سفیر کو آئی ایم ایف کیساتھ بات چیت میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔