اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,878FansLike
9,992FollowersFollow
566,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

وزیر تعلیم کی سرکاری گاڑی چوری ہوگئی

راولپنڈی، وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کرلی گئی۔

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ چوری کی گئی گاڑی کی مالیت 65 لاکھ ہے، رات کو گاڑی گھر کے سامنے کھڑی تھی، صبح نکلا تو گاڑی غائب تھی۔

وزیر تعلیم گلگت، بلتستان کی مدعیت میں تھانہ نیو ٹاؤن میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

latest urdu news