اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سکیورٹی فورسز کی کارروائی: 4 دہشتگرد ہلاک

 خیبرپختونخوا,  ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا جسکے نتیجے میں قسمت اللہ، مصطفیٰ اور اسلام الدین سمیت 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔

latest urdu news

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں مزید کسی دہشتگرد کو ختم کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔