اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سینیٹر طلحہ محمود نے جے یو آئی کو خیر آباد کہہ دیا

اسلام آباد، جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سینیٹر طلحہ محمود نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔

سینیٹر طلحہ محمود نے مولانا فضل الرحمان سے راہیں جدا کرلیں۔ سینیٹر طلحہ محمود نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے، سینیٹر طلحہ محمود کچھ دیر میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔

latest urdu news