اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,042FansLike
9,980FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان ریلوے کا شمسی توانائی سے استفادہ حاصل کرنیکا فیصلہ

کراچی، پاکستان ریلوے نے بھی شمسی توانائی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی پی آئی کے مطابق اس اقدام سے محکمے کو سالانہ 1 ارب روپے کی بچت ہوگی، 100 مقامات کی نشاندہی کردی گئی ہے۔

ریلوے ہاؤسنگ کالونیاں، اسپتال اور دفاتر میں سولر پینل لگائے جائیں گے، یہ منصوبہ پاکستان ریلوے کے مالیاتی خسارہ کم اور آمدنی میں اضافہ کی حکمت عملی کا حصہ ہے۔

latest urdu news