اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان ریلوے کا عید الفطر کے موقع پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور، پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسافروں کے رش کو مدنظر رکھتے ہوئے پردیسیوں کو انکے گھروں تک پہنچانے کیلئے 7 اپریل سے 4 عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ان ٹرینوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

latest urdu news