اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے تیز بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کردی۔

27 مارچ سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بیشتر بالائی اور وسطی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے گا۔

latest urdu news

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 سے 31 مارچ کو اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات میں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے، جبکہ 29 اور 30 مارچ کو کے پی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔