اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عمر ایوب عمران خان سے ملنے راولپنڈی جیل پہنچ گئے

راولپنڈی، پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب عمران خان سے ملنے راولپنڈی جیل پہنچ گئے۔

پولیس نے عمر ایوب سے کہا کہ آپ کی گاڑی اڈیالہ جیل میں نہیں جاسکتی ہے، عمر ایوب نے جواب دیا کہ میرے پاس ملاقات کیلئے عدالتی حکم نامہ ہے، اسکے ساتھ ہی عمر ایوب نے پولیس اہلکاروں کو عدالتی حکم نامہ دکھایا۔

latest urdu news

عمر ایوب نے کہا کہ عدالتی حکم نامے کے باوجود عمران خان سے ملاقات میں روڑے اٹکائے جارہے ہیں، دوسری جانب سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری بھی عمران خان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔