اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نواز شریف اس رمضان عمرہ کیلئے نہیں جائیں گے

اسلام آباد، نواز شریف اس برس رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے کی اپنی روایت سے انحراف کرتے ہوئے سعودی عرب نہیں جائیں گے اور 2 اپریل کو سینیٹ انتخاب میں ووٹ ڈالیں گے۔

نواز شریف فی الحال لندن بھی نہیں جارہے ہیں اور اپنے ڈاکٹرز سے رابطے میں ہیں جو انکی صحت کی صورتحال کے حوالے سے مطمئن ہیں۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی ہیں اور انہوں نے جلاوطنی معطل کرکے اپنے اہل وطن کیساتھ وطن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

latest urdu news