اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرہ پر جانے کی اجازت مل گئی

لاہور ہائیکورٹ نے عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرہ پر جانے کی اجازت دیدی۔

تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے اپنا نام پی این آئی ایل سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی جس پر گزشتہ روز جسٹس شمس محمود مرزا نے سماعت کی اور فریقین کو نوٹس جاری کیے تھے۔

عدالت نے آج بدھ کے روز عثمان ڈار کی درخواست نمٹا دی اور انہیں مشروط طور پر عمرہ پر جانے کی اجازت دیدی۔

latest urdu news

ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ سیکرٹری داخلہ کو شورٹی بانڈ جمع کرائیں۔