اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,731FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پرویز الٰہی کی طبیعت ناساز، پمز اسپتال منتقل

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو طبیعت ناساز کے باعث پمز منتقل کردیا گیا۔

پرویز الٰہی کا پمز میں میڈکل چیک اپ کروایا جائے گا۔ پرویز الٰہی چند روز قبل اڈیالہ جیل راولپنڈی میں گرنے سے زخمی ہوئے تھے۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ پرویز الٰہی کے سر، کمر اور آنکھ پر زخم آئے تھے، ان کا سی ٹی اسکین اور ایچ آر سی ٹی اسکین کیا جائے گا، پرویز الٰہی کو سانس کی تکلیف اور جسم میں درد کی شکایت ہے۔

latest urdu news