اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,319FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پوتے اور اسکی بیوی کا کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل

بھارت کے شہر بھوپال میں 1 شخص اور اسکی بیوی کو بوڑھی دادی پر بہیمانہ تشدد کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بوڑھی خاتون کو پسندیدہ کھانا نہ بنانے پر مارا پیٹا گیا، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ضعیف خاتون کو ڈنڈوں اور ہاتھوں سے بے دردی سے مارا پیٹا جارہا ہے۔

ہمسایوں نے واقعے کی ویڈیو ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر وائرل کردی۔

latest urdu news

ویڈیو میں بوڑھی عورت کے منہ پر شخص نے ہاتھ رکھا ہوا ہے تاکہ اسکی چیخ و پکار کو سنا نہ جاسکے اور خاتون عورت کے منہ پر ڈنڈے مار رہی ہے، ویڈیو وائرل ہوتے ہی پولیس نے اس جوڑے کو دھر لیا اور انکے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔