اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

845,751FansLike
9,979FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

فیصل آباد میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا ہے، جھنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون کو الائیڈ اسپتال لایا گیا تھا، جہاں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دیا، بچوں میں 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں۔

ڈاکٹرز کے مطابق جھنگ سے تعلق رکھنے والی خاتون کی حالت خطرے سے باہر ہے، دوسری جانب ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ خاتون کیساتھ ساتھ پانچوں نومولود، تینوں بیٹے اور دونوں بیٹیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے جبکہ نومولود صحت مند ہیں۔

latest urdu news