اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

میٹ ڈیمن کا فلم میں ایک ڈائیلاگ کا معاوضہ 10 لاکھ ڈالرز

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) ہالی ووڈ اداکارر میٹ ڈیمن جنہوں نے فلم ’’جیسن بورن‘‘ میں محض 25 ڈائیلاگ بولے ہیں کو فی ڈائیلاگ 10 لاکھ ڈالرز معاوضہ دیا جائے گا۔اس بات کا انکشاف فلم کے ڈائریکٹر پال گرین گراس نے کیا۔پال گرین کے مطابق میٹ ڈیمن کو فلم میں کام کرنے کے عوض دیاجانیوالا مجموعی معاوضہ اڑھائی کروڑ ڈالرز ہوگا۔میٹ ڈیمن نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ فلم میں ان کے ڈائیلاگ بہت کم ہیں مگر اس کی کسر ایکشن سے پوری کی گئی ہے۔