اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,977FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

بھارتی ایئرفورس کا طیارہ خلیج بنگال میں لاپتہ، عملے سمیت 29 افراد سوار

چنئی(ویب ڈیسک) بھارتی ایئرفورس کا طیارہ پورٹ بلئر جاتے ہوئے خلیج بنگال میں لا پتہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ایئر فورس کا مسافر بردار طیارہ چنئی سے پورٹ بلئر جا رہا تھا کہ خلیج بنگال میں لا پتہ ہوگیا۔ بھارتی حکام کے مطابق طیارے کا کنٹرول ٹاور سے آخری بار رابطہ صبح 8 بج کر 12 منٹ پر ہوا تھا جب کہ اس میں طیارے کے عملے سمیت 29 افراد سوارتھے،ریسکیو اہلکاروں نے طیارے کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔