اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,977FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

چین کے صدر کا شمال مغربی صوبے کی ژین چنگ مسجد کا دورہ

بیجنگ(ویب ڈیسک) چین کے صدر ژی جن پنگ نے ایک مسجد کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے مسجد کے مختلف حصوں کا دورہ کیا اور کام کی تعریف کی۔
چینی میڈیا کے مطابق صدر نے شمال مغربی صوبے کی ژین چنگ مسجد کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے مسلم رہنماوں سے ملاقات کی اور ان سے چین کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔اس موقع پر ان کے ساتھ دوسرے اعلیٰ چینی عہدیدار بھی تھے۔چینی صدر نے اسلام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسلام چین میں ایک بڑا مذہب ہے ۔ چینی حکومت مسلمانوں کو تمام مذہبی سہولیات مہیا کرے گی۔