اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,439FansLike
9,988FollowersFollow
565,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ایس ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ کا تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کا اچانک دورہ

کامونکے(نامہ نگار)ایس ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ کا تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کا اچانک دورہ۔یہاں پرگذشتہ روز ایس ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ افضل محمود بٹ نے تھانہ سٹی اور تھانہ صدر کا اچانک دورہ کیا ۔اس موقع پر اُنہوں نے دونوں تھانوں کا ریکارڈ اور ملازمین کی حاضری کا جائزہ لینے کے بعد تمام پولیس ملازمین کو ڈیوٹی اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ بارے بریفنگ دی۔