اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

867,884FansLike
9,992FollowersFollow
565,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

عوام2018کے الیکشن میں خوشحالی اور روشن مستقبل کیلئے میاں نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کریں گے۔MNA محمدناصر ایوب سیٹھ

کھاریاں(ایم عمر)انشاء اللہ آئندہ دور بھی مسلم لیگ ن کا ہی ہوگا عوام2018کے الیکشن میں خوشحالی اور روشن مستقبل کیلئے میاں نوازشریف کی قیادت پر اعتماد کریں گے اور مسلم لیگ ن کے امیدواروںکوووٹ دیں گے حلقہNA107کی تعمیر وترقی کوٹلہ برادرانMNAچوہدری عابدرضا کی محنت اورلگن کاثمر ہے آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ ن یوسی ڈوگہ محمدناصر ایوب سیٹھ (کونسلر)رڑیالہ نے کیا انہوں نے کہا کہ اس دور مین ملک تاریخ ساز ترقی کررہا ہے جو کہ مسلم لیگ ن اور عوامی لیڈروں کی کار کردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔