اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,774FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

میانوالی پولیس کی بروقت کاروائی سےمیانوالی بڑے سانحہ سے بچ گیا

میانوالی (نامہ نگار)میانوالی پولیس کی بروقت کاروائی سےمیانوالی ضلع دہشتگردی کے ایک بڑے سانحہ سے بچ گیا۔Dpo میانوالی کی ہدایت پر Dsp عیسی خیل کی سربراہی میں SHO عیسی خیل میاں محمد اقبال اور اس کی ٹیم نے پہاڑی علاقہ میں دوران ناکہ بندی قبول خیل چیک سےمحب اللہ عرف عثمان ولداسلام قوم پٹھان پیلا خیل سکنہ ککی ضلع بنون۔طارق سیلم سکنہ سٹی سٹریٹ میانوالی کو گرفتار کرکے 2 عدد کلاشنکوف ۔60 کارتوس۔2 ہنیڈگرنیڈ برآمد کرلیے۔ہر دو ملزمان کاتعلق تحریک طالبان القاعدہ پنجاب سے ہے۔یہ دونوں دہشت گرد kpk سے دریائے کرم کراس کرکے ضلع میانوالی داخل ہوکر محرم الحرام کے دوران اہل تشیع کےاہم جلوس/ مجالس کو ٹارگٹ کرکے دہشت گرد ی کرنا چاہتے تھے۔14555929_953185314785823_1742338382_n
14536964_953185231452498_2109463619_o