اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لعصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیراہتمام 10 ڈسٹرکٹ کے بڑے ہال میں سوموار سے روزانہ مجلس اعزا کا انعقاد کیا جائے گا۔ سید غالب شاہ

ویانا (اوورویز ڈیسک) امام بارگاہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے جنرل سیکرٹری سید غالب حسین شاہ نے العصر اسلامک سنٹر ویانا کی جانب سے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہا کہ العصر اسلامک سنٹر ویانا کے زیر اہتمام 10 ڈسٹرکٹ kundlich gasse 5 1100 ویانا کے بڑئے ہال میں سوموار 3 اکتوبر سے روزانہ مجلس اعزا کا انعقاد کیا جائے گا۔ جومومنین و مومنات دور دراز سے تشریف لائیں گے اُن کے لیئے رہائش کا بھی انتظام ہوگا ۔مجلس روزانہ.30 7 بجے شام سے لیکر رات 9 بجے تک لنگر حسینی کے ساتھ احتتام پزیر ہوگی ۔مجلس میں خطاب علامہ راجہ احمد عباس آف لندن فرمائیں گے۔