اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

862,443FansLike
9,987FollowersFollow
565,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ31سال کی کم ترین سطح پر

نیویارک (بزنس ڈیسک) یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کی خبروں پر پاؤنڈاسٹرلنگ کی شرح تبادلہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 31 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔عالمی شرح تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران برطانوی کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک ڈالر 27 سینٹ تک گرگئی جو 1985 کے بعد برطانوی کرنسی کی ڈالر کے مقابلے میں کم ترین شرح تبادلہ ہے۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے یورپی یونین سے نکلنے کا سلسلہ شروع کئے جانےکے اعلان کے بعد پاؤنڈکی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔کرنسی ماہرین پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا سلسلہ آئندہ بھی جاری رہنے کے اندازے لگا رہے ہیں۔