اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,888FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

خوراک کے عالمی دن کے موقع پرضلع کونسل ہال میں ایک پروقار تقریب

جوہرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ خوراک ضلع خوشاب کے زیر اہتمام خوراک کے عالمی دن کے موقع پر 16اکتوبر کو عوام الناس میں متوازن غذا کا شعور اُجاگر کرنے کیلئے ضلع کونسل ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہو گی۔ تقریب کی صدارت ڈی سی او خوشاب کنزہ مرتضیٰ کریں گی سیمینار میں اراکین اسمبلی کے علاوہ جبکہ مختلف محکموں کے افسران کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ملک حق نواز نے بتایا ہے کہ سیمینار میں بہترین خوراک کے استعمال اور مختلف بیماریوں سے بچائو کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی اُنھوں نے بتایا کہ خوراک کے عالمی دن کے موقع پر محکمہ خوراک ضلع خوشاب کی زیر نگرانی عوام الناس کی آگہی کیلئے ایک ڈی سی او خوشاب کی زیر قیادت ضلع کونسل ہال سے کالج چوک تک ایک واک بھی ہو گی۔