اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

جسٹس(ر) افتخار محمد چوہدری 3 جنوری کو سیالکوٹ آئیں گے

سیالکوٹ(بیورورپورٹ)صدر جسٹس اینڈڈیموکریٹک پارٹی وسابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار محمدچوہدری 3جنوری کو سیالکوٹ آئیں گے ۔ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار وسابق ممبر پنجاب بار کونسل ارشد محمو دبگو ایڈووکیٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار محمد چوہدری گیارہ بجے دن سیالکوٹ میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے علامہ اقبال ہال میں وکلاء سے خطاب کریں گے اور اس اجلاس کی صدارت صدر ڈسٹرکٹ بار مقصود بھٹی ایڈووکیٹ اور سیکرٹری بار سرفراز گھمن ایڈووکیٹ کریں گے ۔