اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کرس گیل کا نواز شریف کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا پیغام

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) نامور ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بھی وزیراعظم نواز شریف کی جلد صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامور کرکٹر نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ دعا ہے نواز شریف کی اوپن ہارٹ سرجری کامیاب ہو اور وہ جلد پاکستانی عوام کے درمیان ہوں۔میں ان کی صحت یابی کیلئے دعا گو ہوں۔ واضح رہے کہ کرس گیل پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہیں۔