اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بریکنگ نیوز:حکومت پنجاب کا اہم فیصلہ :ضلع منڈی بہاؤ الدین اور گجرات پھر سے ایک ہو گئے

گجرات(نیوز الرٹ) کہتے ہیں تاریخ اپنے آ پ کو دہراتی ہے، کچھ ایسا ہی ضلع گجرات کے ساتھ بھی ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کے بعد اے ڈی سی جی عرفان علی کاٹھیا کو ڈپٹی کمشنر گجرات کا اضافی چارج دیا گیا ۔ امید تھی کہ ضلع گجرات کیلئے جلد ہی ڈپٹی کمشنر کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی لیکن تاحال اس کا فیصلہ نہیں کیا جا سکا اور ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤ الدین مظفر سیال کو ڈپٹی کمشنر گجرات کا اضافی چارج دے دیا گیاہے جس سے عارضی طور پر ہی سہی، ضلع منڈی بہاؤ الدین اورضلع گجرات کے علاقے ایک ہی ڈپٹی کمشنر کے زیر سایہ آ گئے ہیں