اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عجیب قوم

میں نے تاریخ کے اوراق کو پلٹ کر دیکھا،آج سے گزشتہ جتنی بھی قومیں تھی ،جتنے بھی صحیفے تھے یا کتب تھیں ایک خاص قوم کے لئے منتخب کر دیئے گئے ۔ان کو ان کی عبادات ان کے رہن سہن کے طور اطوار ان کے کھانے کے لئے حرام و حلال سے ان کو آگاہ کر دیا گیا۔ان کو ایک ایسے سانچے میں ڈال دیا گیا جس سے وہ اپنے بزرگ و برتر اور پیدا کرنے والے کی طرف رجوع کر سکیں۔اس پر حکم عدولی کرنے پر ان کو مختلف سزائیں بھی دی گئیں۔ان سب معاملات کو اگر ایک طرف رکھ دیا جائے اور تصویر کا دوسرا رخ الٹ کر دیکھا جائے تو ایک ایسی قوم بھی میرے مطالعے میں آئی جو ہے تو غیر مسلم مگر فالو کرتی ہے اسلامی قوانین کو، جو پوجتی تو پتھروں کو ہے مگر مثالیںدیتی ہے عمر فاروقـؓ کی۔ہم ایسے پکے مسلمان ہیں جو اپنے گھروں کی دیوار اپنے پڑوسی کے گھرسے اونچی کر کے یہ کہتے ہیں ہم تمہارے بڑے خیر خواہ ہیں اور تمہارے لئے کسی قربانی دینے سے گریز نہین کریں گے۔تعجب ہوتا ہے ایسے بے ذوق کردار کے حامل لوگوں سے ۔اپنے ہی مسلمان کا خون بہا کر بڑی مسرت کا اظہار کرتے ہیں۔وہ قوم جو کلمہ گو بھی نہیں ہے اور خدا کو ایک ماننے والی بھی نہیں ہے پھر اس کے باوجود کس چیز نے ان کے اندر احساس انسانیت پیدا کر دیا۔ایک غیر مسلم دنیا کا جانا پہچانا نام رونالڈو جب ۳ جولائی ۶۱۰۲ میں نیپال میں زلزلہ آتا ہے جو قریب ۰۰۰۸ لوگوں کو نگل گیا اپنی جیب سے ۵میلین ڈالر ڈونیٹ کرتا ہے لوگوں کو زندہ رہنے کے لئے خوراک ،کپڑا اور ان کے رہن سہن کا بندوبست کرتا ہے۔۔ہمارے یہاں تھر میں پانی کا فقدان ہوتا ہے تو ہمارے وڈیرے وہاں جا کر کانفرنس کرتے ہیں اور ٹن کے حساب سے پانی کا ضیاء کر دیتے ہیں مگر ان معصوم بلکتے بچوں کو نہیں پلاتے جو بھوک ،پیاس سے مر رہے تھے۔تو فرق کہاں پر ہوا ہماری اور ان کی سوچ میں،عقل و شعور میں، اور سب سے بھر کر پاور آف تھنکنگر میں(power of thinkngs)۔۔یو۔ایس۔اے میں جانوروں کی نگہداشت کے لئے ایک ادارہ قائم کیا گیا ہے جو جانوروں کی حفاظت کا ذمہ دار ہے اسی ادارے کا (c.e.o)سی۔ای ۔او اپنے ایک بیان میں کہتا ہے کہ
“Today we are reminded to listen to young voices and harness their energy and creativity for lasting wildlife protection. I am proud of our next generation of conservation leaders especially those at Youth for Wildlife Conservation. They are bringing together their expertise in diverse fields such as research, genetics, law and animal rescue, united by their willingness to collaborate, learn from each other and take action in their local communities,” said Azzedine Downes, IFAW President and CEO۔