اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,707FansLike
9,983FollowersFollow
563,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں:عیشل گرامر سکول سسٹم (صنان کیمپس) نیاآڑہ کا افتتاح

کھاریاں(مرید حسین جعفری سے) محلہ نیا آڑہ میں عیشل گرامر سکول کا افتتاح۔ ڈائریکٹر وحید احمد نے تمام معزین کوویلکم کیا۔ کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت۔ وحید احمد نے خطبہ استقبالیہ دیتے ھوے بتایا کہ تعلیم کا فروغ میری زندگی کا مقصد ہے نرسری سے ماسٹر ڈگری تک تعلیم ہو گی بچوں کا سلیبس، یونیفام اور فیس ایسی ہے کہ سب والدین آسانی سے اپنے بچوں کو چھی تعلیم دے سکیں۔ انٹری فیس فری مزید کہا ھے کہ دنیاوی اور دینی تعلیم دی جائینگی اس تقریب میں ڈاکٹر احسان، شیخ منیر سیٹھی ، قاری محمد تیمور، محمد صفدر ندیم، رفیق بھٹی ، منیر گوندل اور کافی تعداد میں گردو نواح سے والدین اوربچے موجود تھےبعد میں دعا اور شاندار ریفشمنٹ کا اہتمام تھا۔