اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,933FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بدرمرجان کھاریاں کا رہائشی 23سالہ نوجوان قتل

تھانہ صدر کھاریاں کے علاقہ بدرمرجان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 23سالہ نوجوان قتل ہو گیا ، پولیس نے مقتول کے باپ محمد نوازکی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج ، بتایا جا رہا ہے کہ موضع بدرمرجان کے 23سالہ نوجوان محمد علی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا اس کی نعش ایک ڈیرہ سے ملی ، پولیس شواہد اکٹھے کر رہی ہے ، مقتول محمد علی یونین کونسل بدرمرجان کے چیئرمین ملک وحید سرور اعوان کا کزن ہے ، پولیس مصروف تفتیش ہے ، پوسٹ مارٹم کے بعد نعش ورثائ کے حوالے کر دی گئی