اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

870,993FansLike
9,992FollowersFollow
566,900FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

بدو شریف محفل میں پیر سید محمد انیس حیدر شاہ کی آمدہزاروں افراد کی شرکت

کراڑیوالہ(محمد بلال شیر)بدو شریف میں عظیم الشان روحانی محفل پاک کا انعقاد۔سجادہ نشین آستانہ عالیہ جلالپور شریف پیر سید محمد انیس حیدر بادشاہ سرکار کی آمد،پیر صاحب کا شاندار استقبال کیا گیا،پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،علماء کرام،ثناخوان مصطفی و مریدین سمیت ہزاروں افراد کی شرکت محفل پاک کا اہتمام اہلیان بدو نے کیا،نقابت کے فرائض علامہ محمد آصف چشتی نے سرانجام دیئے،معروف نعت خواں قاری محمد ابرار حسین قادری نے ہدیہ نعت پیش کیا اور پیر صاحب نے خصوصی دعا فرمائی۔