اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

863,962FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

ایجبسٹن کرکٹ گراونڈمیں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا

برمنگھم(سپورٹس ڈیسک) ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں پاک بھارت میچ کے دوران زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کے میچ دیکھنے کانیاریکارڈبن گیا۔بتایاگیاہے کہ پاکستان اوربھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جانیوالے میچ میں چوبیس ہزارایک سوچھپن شائقین کرکٹ نے گراؤنڈ کےاندبیٹھ کرمیچ دیکھاجبکہ کروڑوںافرادنے ٹی وی اورویب سائٹس پریہ میچ براہ راست دیکھا۔میچ کے دوران اسٹیڈیم کے باہربھی بڑی تعدادمیں تماشائی موجودرہے جن میں پاکستان اوربھارت کے مردوخواتین اوربچے شامل تھے یہ میچ دیکھنے کے لئے برطانیہ دیگرشہروں سمیت یورپی ممالک سے کرکٹ شائقین گراؤنڈ میں موجودتھے۔تماشائیوں کا کہن اہے کہ انہیں اس میچ کے ٹکٹ کے حصول کے لئے بڑی تک ود کرناپڑی۔

loading…