اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,308FansLike
9,993FollowersFollow
567,000FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لندن حملے میں پاکستانی شخص بھی شامل ،12افراد گرفتار

لندن(عارف چودھری)برطانوی سیکورٹی حکام کے مطابق لندن میں دہشت گردی کا حملہ کرنےوالے تین افراد میں ایک پاکستانی شخص بھی شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں ہونیوالی دہشتگردی کے حملوں کا بین الاقوامی تعلق ہے۔ ویسٹرن سیکورٹی حکام نے تصدیق کی ہے کہ لندن برج کے تین حملہ آوروں میں ایک حملہ آور پاکستان میں پیدا ہوا۔ اُنہوں نے بتایا کہ ابھی پتہ نہیں چلا کہ ابھی پتہ نہیں چلا کہ یہ شخص برطانیہ آیا۔ برطانوی شہریت کب ملی۔ لندن حملہ کے دوسرے دوافراد کی شہریت سے ابھی کچھ واضح نہیں۔ واضح رہے کہ دودن پہلے تین حملہ آوروں نے پہلے لوگوں کو گاڑی کے نیچے اور پھر چاقوئوں سے حملے کے نتیجے میں 7افراد ہلاک 48زخمی ہوئے۔ پولیس مزید چھاپے مار رہی ہے اور کئی علاقوں کو ابھی تک سیل کیا ہواہے۔