اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

871,776FansLike
9,994FollowersFollow
567,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

چیمنئنز ٹرافی میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہونگی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہو ں گی ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی گروپ اے میں آج انگلینڈ اور نیوز ی لینڈ کی ٹیموں میں میچ کھیلا جائے گا ۔انگلینڈ کی کوشش ہو گی کہ آج کے میچ میں فتح حاصل کرکے سیمی فائنل میں نشست پکی کرے۔ دوسری جانب نیوز لینڈ کی نظریں میچ جیت کر دو پوائنٹس کے حصول پر ہوں گی۔ ہوم سائیڈ کو میچ میں فاسٹ بولر کرس ووکس کی کمی محسوس ہوگی جو چوٹ کی وجہ سے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ سٹیون فن نے ٹیم میں ان کی جگہ لی ہے۔