اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,305FansLike
9,980FollowersFollow
562,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

لائیو پروگرام میں ’نشے‘ کا طریقہ بتانے والی خاتون اینکر معطل

قاہرہ (نیوز ڈیسک) مصر کی میڈیا ریگیولیرٹی کونسل نے ایک خاتون میزبان کو لائیو پروگرام میں علامتی انداز میں نشہ کرنے کا طریقہ بتانے پر کام سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خاتون ایک مصری ٹیلی وژن کے پروگرام ’المشاغبہ‘ کی میزبان شیماء جمال ہیں، جنہوں نے ایک لائیو کالر سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اسے بتائیں گی کہ نشہ کیسے کیا جاتا ہے۔ مصری میڈیا
ریگیولیٹری اتھارٹی نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ میزبان شیماء جمال نے ہیروئن کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہوئے میڈیا کے طے شدہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔ دوسری جانب شیما جمال کا موقف ہے کہ اس نے تو صرف ایک لائیو کالر کی خواہش پوری کی تھی۔ پروگرام میں اس نے کاغذ کی پڑیا میں سے جو پاؤڈر نکال کر سونگھا اور اسے کیک کے ٹکڑے پر ڈال کر کھایا وہ ہیروئن تفصیلات کے مطابق مصر کی میڈیا ریگیولیرٹی کونسل نے ایک خاتون میزبان کو لائیو پروگرام میں علامتی انداز میں نشہ کرنے کا طریقہ بتانے پر کام سے روک دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ خاتون ایک مصری ٹیلی وژن کے پروگرام ’المشاغبہ‘ کی میزبان شیماء جمال ہیں، جنہوں نے ایک لائیو کالر سے وعدہ کیا تھا کہ وہ اسے بتائیں گی کہ نشہ کیسے کیا جاتا ہے۔ مصری میڈیا ریگیولیٹری اتھارٹی نے اپنے حکم نامے میں کہا ہے کہ میزبان شیماء جمال نے ہیروئن کے استعمال کا طریقہ بتاتے ہوئے میڈیا کے طے شدہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی ہے۔دوسری جانب شیما جمال کا موقف ہے کہ اس نے تو صرف ایک لائیو کالر کی خواہش پوری کی تھی۔ پروگرام میں اس نے کاغذ کی پڑیا میں سے جو پاؤڈر نکال کر سونگھا اور اسے کیک کے ٹکڑے پر ڈال کر کھایا وہ ہیروئن نہیں بلکہ چینی تھی۔ اس نے محض علامتی انداز میں بتایا کہ نشہ کیسے کیا جاتا ہے۔نہیں بلکہ چینی تھی۔ اس نے محض علامتی انداز میں بتایا کہ نشہ کیسے کیا جاتا ہے۔