اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پاکستان کے معروف ٹی وی میزبان و گلوکارفخر عالم ماں بن گئے

لاہور(نیوزالرٹ) معروف پاکستانی سنگر اور اداکار فخر عالم اپنی عجیب و غریب حرکتوں سے ہمیشہ سے میڈیا میں ان رہے ہیں، اب انہوں نے ایک فلم ’’جے آئی ٹی‘‘ میں ماں کا کردار بھی کیا ہے، تفصیلات کے مطابق فخر عالم پہلے گلوکاری کے شعبے میں ناکام ہوئے جہاں پر وہ اتنے سالوں میں ایک بھی اچھا گانا شائقین کو نہیں دے سکے جبکہ اب وہ ایک بار پھر ایک منفرد تجربہ کرنے جا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی آنیوالی فلم ’’جے آئی ٹی‘‘ میں ڈبل رول ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس فلم وہ فیصل قریشی اوراعجاز اسلم کے ساتھ رول ادا کر رہے ہیں جبکہ ان تینوں بھائیوں کی امی کا کردار بھی وہی ادا کر رہے ہیں۔