اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات گورالی یوٹرن حادثہ میں استعمال ہونے والی کالے رنگ کی کار مقدمہ نمبر 520 کے ملزم اظہر حسین کی ملکیت نکلی

گجرات ( وقاص احسان ) گجرات گورالی یوٹرن حادثہ میں استعمال ہونے والی کالے رنگ کی کار مقدمہ نمبر 520 کے ملزم اظہر حسین کی ملکیت نکلی جو کہ منشیات فروشی کے جرم میں سزا کاٹ رہا ہے ، حادثے میں ہلاک ہونے والا شخص پولیس کانسٹیبل ذوالفقار تھا جو کہ تھانہ سٹی گوجرہ میں تعینات تھا ،زیر قبضہ گاڑی ناجائز طور استعمال کروانے پر ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عثمان اکرم گوندل نے تھانہ سٹی گوجرہ کے ایس ایچ او رانا عبدالغفار اور محرر تھانہ سٹی محمد شہباز کو معطل کر دیا ، حادثہ میں دو سیاہ رنگ کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی تھیں جس میں کانسٹیبل ذوالفقار جاں بحق ہو گیا تھا اور اس کی بیوی شدید زخمی ہوئی ، سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ پولیس مختلف مقدمات کے دوران زیر قبضہ کاریں ، موٹر سائیکل اور موبائل فونز خود استعمال کرتے رہتے ہیں جو کہ قانون کی دھجیاں بکھیرنے اور اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کے مترادف ہے ،

گجرات گورالی یوٹرن حادثہ میں استعمال ہونے والی کالے رنگ کی کار مقدمہ نمبر 520 کے ملزم اظہر حسین کی ملکیت نکلیپولیس مقدمات میں زیر قبضہ گاڑیاں ، موبائل فونز اور موٹر سائیکل استعمال کرتے ہیں ، تفصیلات جانئے وقاص احسان کی اس رپورٹ میں http://www.newsalert.com.pk/?p=106364

Posted by News Alert Gujrat on Donnerstag, 14. September 2017