اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

869,396FansLike
9,993FollowersFollow
566,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کھاریاں۔جی ٹی روڈپرہائی ایس کی ٹرک کوٹکر سے چارمسافرزخمی

کھاریاں(تنویرنقوی)جی ٹی روڈ پر تیزرفتارہائی ایس نے ٹرک کے پیچھے سے ٹکرماردی چارافرادشدیدزخمی ہوگیا، عثمانیہ ریسٹورنٹ کے سامنے جی ٹی روڈ پرمسافر ہائی ایس نمبر ایل ای 2562 نے اپنے آگے جانیوالے ٹرک کوٹکرماردی جس کے باعث 4مسافرزخمی ہوگئےہائی ایس ڈرائیورموقع سے فرارہونے میں کامیاب ہوگیا، زخمیوں کونجی ہسپتال میں طبی امدادکے لئے منتقل کردیاگیا۔