اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,528FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

اہم شخصیات کی سانحہ دولت نگرکے جاں بحق نوجوانوں کی نمازِ جنازہ میں شرکت

گجرات(فرحان مرزا)مشیر وزیر ِاعلیٰ پنجاب نوابزادہ طاہرالملک، ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاواگجرات، چیئرمین ضلع کونسل چوہدری محمد علی تنویر ، ایم پی ایز میجر (ر) معین نواز، نوابزادہ حید ر مہدی، چیئرمین یونین کونسل فتح پور کاشف محمود نے حادثہ میں جاں بحق ہونیوالے فتح پور کے رہائشی تین افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی ،انہوں نے متوفیان کے ورثاء سے افسوسناک حادثہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومین کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔