اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,986FansLike
9,992FollowersFollow
565,400FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

لاکھوں روپے کی سرکاری لکڑی سے بھرا ٹرالہ چھوڑکرملزمان فرار

بورے والا(مَھراجمل سیال)محکمہ جنگلات کی کارروائی پرلاکھوں روپے کی سرکاری لکڑی سے لداہواٹرالہ چھوڑکرملزمان فرارہوگئے، محکمہ جنگلات نے رینج آفیسربورے والامحمدیونس نے سرکاری لکڑی سے لداہوا ٹریکٹر ٹرالا قبضے میں لیکرلاکھوں روپے مالیت کی سرکاری لکڑی چوری ہونے سے بچا لی اورملزمان ارشاد ،اعظم، عبدالستار، فیجا اور ٹریکٹر ڈرائیور بڑے عرصے سے لکڑی چوری کر رہے تھے ملزمان کے خلاف اندراج مقدمہ کیلئے تھانہ گگو منڈی میں درخواست دے دی ہے ۔