اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

850,305FansLike
9,980FollowersFollow
562,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

ریمبو کی اچانک موت کی وجہ کیا بنی جانئیے اس خبر میں۔

معروف اداکار سلوسٹر سلون انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے معروف اداکار اور ریمبو سیریز ،روکی سیریز، ایکسپینڈیبل سمیت کئی فلموں میں یادگار کردار ادا کرنے والے سلوسٹرسلون آج صبح انتقال کر گئے ہیں۔ سلوسٹر سلون کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے اور وہ اس موذی بیماری سے نبردآزما تھے مگر انہوں نے اس خبر کو اپنے مداحوں سمیت قریبی افراد سے بھی چھپا رکھا تھا۔