اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

861,203FansLike
9,984FollowersFollow
564,900FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم :کار اور مسافر ویگن میں تصادم، 1جاں بحق، 4 افراد زخمی

جہلم(نجف شہزاد) جی ٹی روڈ پر ڈومیلی موڑ کے قریب کار اور مسافر ویگن میں تصادم،حادثہ میں 1جاںبحق جبکہ کے 4 افراد زخمی ہوگئے ،جاںبحق ہونے والامنشا ڈومیلی سے پاکستان تحریک انصاف کا کونسلر تھا،زخمیوں کو ٹی ایچ کیو سوہاوہ منتقل کر دیا گیا