اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

865,261FansLike
9,992FollowersFollow
565,300FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

کویت سےلاہورکیلئےپروازوں کاآغاز

کویت(محمد عرفان شفیق )کویت کی نجی ایئر لائن جزیرہ ایئر ویزنے لاہور کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں شروع کر دی ہیں، 2پروازیں منگل اور جمعہ کی شام کویت سےلاہور جبکہ بدھ اور ہفتہ کو علی الصبح لاہور سے کویت کے لیےروانہ ہونگی، یاد رہے کہچند برس قبل بھی جزیرہ ایئر ویز نے لاہور کیلئے پروازوں کا آغاز کیا تھالیکن جلد ہی اسکو معطلکر دیاتھا، قومی ایئرلائن پی آئی اے کی کویت کی پروازوں کی بندش کے بعد کویت میں بسنے والے پاکستانیوں نے جزیرہ ایئر ویز کے آغاز کو خوش آئند قرار دیا ہے۔