اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

846,297FansLike
9,978FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پروفیسر محمد توفیق بٹ کے اعزازمیںپُروقار عشائیہ کا اہتمام

کویت (خالد نور )پاکستا ن کے معروف ماہر تعلیم ،کالم نگار اور مبصر پروفیسر محمد توفیق بٹ کا چند روزہ دورہء کویت، کویت میں مختلف سیاسی سماجی تنظیموں کی جانب سے ان کے اعزازمیں تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں۔گزشتہ روزممتاز نوجوان چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھونگ گلف محمد عرفان ناگرہ کی جانب سے بھی ایک پُروقار عشائیہ تقریب کا اہتمام کیاگیا، جس میں اہم شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،صدر PMLNکویت میاں محمد ارشد ، صدر پاکستان بزنس کونسل کویتمحمد عارف بٹ ، صدر لیبر ونگمحمد زبیر شرفی،میاں محمد عرفان،چیف ایگزیکٹو پاکستان کریسنٹ سوسائٹی کویتچوہدری عدنان افضل ،ممبر بورڈ آف گورنرز ماجد علی چوہدری ،بابر پرنس اورملک نذیرکھوکھر کے علاوہ بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ،تقریب کے آخر میں پروفیسر توفیق بٹ نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا ۔