اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,378FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

کھاریاں میں پاک فوج کے سپوت شہید وحید الحسن کی آج نویں برسی منائ جارہی ہے

کھاریاں میں پاک فوج کے سپوت شہید وحید الحسن کی آج نویں برسی منائ جارہی ہے۔ وحیدالحسن نے 8 فروری 2010 کو کشمیر میں شہادت کا رتبہ حاصل کیا۔ شہید 71 پنجاب رجمنٹ میں اپنے فرائض سرانجام دیتےہوئے شہید ہوئے۔۔ شہید کے والدین کو اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے۔ شہید کی والدہ کا کہنا ہے کہ اگر میرے دس بیٹے بھی ہوتے تو وطن پر قربان کردیتی ۔

پاک فوج کے سپوت شہید وحید الحسن۔۔۔F

پاک فوج کے سپوت شہید وحید الحسن کی کھاریاں میں آج نویں برسی منائ جارہی ہے۔ شہید نے کیسے جامِ شہادت نوش کیا۔۔ جانیئے اس رپورٹ سے

Gepostet von News Alert Gujrat am Freitag, 8. Februar 2019