اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,530FansLike
9,981FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گجرات: گجرات بار ہال کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپے فند کا اعلان۔۔۔۔۔۔

گجرات(عابد علی شاہ سے)ڈسٹرکٹ گجرات بار کا یونیک اقدام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بار میں کشمیر کانفرس کا اہتمام کیا گیا وزیراعظم آزاد کشمیر نے تقریب کے شرکاء سے ٹیلیفونک خطاب بھی کیا. صدربار چوہدری شمشاد اللہ ملہی ایڈووکیٹ و سیکرٹری بار چوہدری عدنان صدیق ایڈووکیٹ کی سر پرستی میں نوجوان قیادت کابینہ گجرات بار وکلاء کی ویلفیئر کے لئے سرگرم ڈسٹرکٹ گجرات بار میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر کا گجرات بار میں کشمیر کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کیا اس موقع پر وزیر قانون آزاد جموں و کشمیر حاجی جاوید اختر نے وزیراعظم آزاد جموں کشمیر کی جانب سے گجرات بار ہال کی تعمیر کے لیے ایک کڑور روپے فنڈ کا اعلان بھی کیااس اقدام پر وکلاء کمیونٹی کا موجودہ کابینہ گجرات بار کو زبر دست خراج تحسین صدر کسان بورڈ پاکستان وسابق صدر بار چوہدری نثار احمد، سابق صدر بار طارق جاوید چوہدری کے علاوہ دیگر نے بھی تقریب سے خطاب کیا اس موقع پر صدر پریس کلب راجہ تیمور طارق، صدر الیکٹرانک میڈیا سید نوید حسین شاہ ،جنرل سیکرٹری الیکڑانک میڈیا سید اظہر شاہ ،سینئر نائب صدر نوازش علی نوازش، سیکرٹری اطلاعات مرزا عامر بیگ،سید عابد علی ، سید آفتاب شاہ، رانا شہزاد نے بھی خصوصی طور پر شرکت کی.