اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,746FansLike
9,981FollowersFollow
562,100FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

جہلم:کینٹ چوکی پولیس نے تین رکنی بھالو گینگ کوبڑی کاروائی کر کے گرفتار کر لیا

جہلم (نجف شہزاد)کینٹ چوکی پولیس نے تین رکنی بھالو گینگ کوبڑی کاروائی کر کے گرفتار کر لیا ۔ جی ٹی روڈ میں دوکانوں پر ڈکیتاں کرنے والا تین رکنی بھالونامی ڈکیت گینگ کو اسلحہ اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔ بھالو گینگ شہر میں مختلف ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھا جو کہ جہلم میںبڑی دوکانوں سے لاکھوں روپے کی ڈکیتیاں کر چکا تھا ۔ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی کی زیر نگرانی پولیس ٹیم نے چھاپہ مار کر بھالو نامی ڈکیت گینگ کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے تین پسٹل اور پچاس لاکھ روپے نقدی برآمد کرلی گئی۔

کینٹ چوکی پولیس نے تین رکنی بھالو گینگ کوبڑی کاروائی کر کے گرفتار کر لیا..FA

جہلم: پولیس نے تین رکنی بھالو گینگ کو بڑی کاروائی کر کے گرفتار کر لیا۔۔#newsalert #breakingnews #jhelumpolice #dpojhelum

Gepostet von News Alert am Samstag, 20. April 2019