اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

848,802FansLike
9,980FollowersFollow
562,000FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سندھ رینجرز کی کارروائی، دو ملزمان گرفتار

رینجرزنےگلستان جوہراورنیو کراچی میں کارروائی کرکے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم میں ملوث2ملزمان کو گرفتار کرلیا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتیوں اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کی گرفتاری سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے عمل میں آئی جس میں ملزم فرحان حسین عرف کالا اور محمد فرقان عرف ڈبےکونیو کراچی کے علاقے میں ڈکیتی کرتے ہوئے واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ملزمان کوقانونی چارہ جوئی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔